• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ٹیسٹ آف اسپنر ساجد خان نے ملتان میں فٹنس ٹیسٹ پاس کرلیا اب انہیں سینٹرل کنٹریکٹ میں سی کٹیگری مل جائے گی۔ اس لئے پی سی بی کی اسی پالیسی کے تحت اسپنر ساجد خان کو سنٹرل کنٹریکٹ کے مطابق ادائیگیاں نہ ہو سکیں ذرائع کے مطابق ملتان میں ساجد خان نے فٹنس ٹیسٹ کلیئر کرلیا۔

اسپورٹس سے مزید