اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ 190ملین پاؤنڈ کو بنیاد بنا کر حکومت کی جانب سے بڑی یلغار ہوئی، حقیقت پہلے بھی واضح تھی، ایک دو دن میں 190ملین پاؤنڈ فیصلے کو چیلنج کرینگے، القادر یونیورسٹی کو بند کرنے کی سازش ہورہی ہے۔