• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹل پارا چنار مین شاہراہ آج بھی بند، اشیائے ضروریہ کی قلت

پاراچنار(نمائندہ جنگ) ٹل پاراچنار مین شاہراہ آج بھی ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند ہے جس کے باعث ضلع میں اشیائے ضروریہ کی قلت پیدا ہو گئی ہے، کرم میں جاری کشیدگی کے باعث شاہراہ آمدو رفت کے لئے بند ہونے سے عوام کوشدید مشکلات ۔ذرائع کے مطابق کرم میں جاری کشیدگی کے باعث ٹل پارا چنار شاہراہ بدستور آمدو رفت کے لئے بند ہے جس کے نتیجے میں اشیائے ضروریہ نہ ملنے کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
اہم خبریں سے مزید