• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنوں، پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، جانی نقصان نہیں ہوا

بنوں(نمائندہ جنگ) بنوں میں پولیس وین پر دھماکہ ہوا ‘تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ، واقعہ کے بعد پولیس نے علاقہ گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ۔واقعہ تھانہ کینٹ کی حدود میں پیش آیا جہاں پولیس کی موبائل گاڑی معمول کی گشت پر تھی کہ ریموٹ کنٹرول بم کے قریب نشانہ بنایا گیا ۔دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔واقعہ کے بعد پولیس نے علاقہ گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ۔بنوںپولیس موبائل معمول کی گشت پر تھی کہ ریموٹ کنٹرول کے ذریعے نشانہ بنایا گیا ۔
اہم خبریں سے مزید