• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر جوبائیڈن کے پاس عافیہ صدیقی کو معافی دینے کا آج آخری دن

اسلام آباد (فاروق اقدس/خصوصی جائزہ رپورٹ) امریکی صدر جوبائیڈن کے صدارتی منصب کا آج آخری دن ہے، جس طرح امریکہ کی تاریخ میں یہ دن ایک ریکارڈ کی شکل میں ہمیشہ موجود رہے گا، اسی طرح رخصت ہونے والے صدر جوبائیڈن کے ایک فیصلے سے پاکستان کے عوام کیلئے یہ دن بھی یادگار ہوسکتا ہے اگر وہ امریکہ کی ایک جیل میں 86سال کی اذیت ناک قید کاٹنے والی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی باقی قید معاف کرنے کی اپیل منظور کرتے ہوئے ان کی رہائی کا اعلان کردیں۔
اہم خبریں سے مزید