• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مراکش میں بچائے گئے 21 پاکستانیوں کی فہرست جاری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی وزارتِ خارجہ نے مراکش میں بچائے گئے 21 پاکستانیوں کی فہرست جاری کردی۔ متاثرہ افراد کیلئے ضروری اشیاء ، کھانا، پانی، ادویات اور کپڑوں کا بندوبست کیا، مقامی حکام پناہ گاہیں اور طبی سہولتیں فراہم کر رہے ہیں ترجمان وزارتِ خارجہ کے مطابق وزارتِ خارجہ امدادی کارروائیوں کی نگرانی کر رہی ہے، رباط میں پاکستانی سفارتی مشن کے ذریعے متاثرہ شہریوں کو فوری امداد فراہم کی گئی۔
اہم خبریں سے مزید