• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حماس نے غزہ کا انتظام دوبارہ سنبھال لیا، اسرائیلی میڈیا

دبئی (سبط عارف) غزہ میں جنگ بندی کے بعد حماس کے ارکان سڑکوں پر نظر آ رہے ہیںاسرائیلی میڈیا کے مطابق حماس نے دوبارہ سے غزہ کا انتظام سنبھال لیا ہے، حماس غزہ میں سرنگوں اور ملبے سے نکل کر دوبارہ کنٹرول ظاہر کرتی دیکھائی دے رہی ہے، غزہ سے سامنے آنے والی ویڈیوز میں حماس کے مزاحمت کار پک اپ ٹرکوں میں گشت کرتے نظر آ رہے ہیں، غزہ کی منتظم “حماس کی پولیس “ بھی دوبارہ منظر عام پر آگئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید