لاہور(کرائم رپورٹر) شادمان میں وقار سے 1لاکھ 80ہزار ،لاری اڈا میں جاوید سے1لاکھ 75ہزار اور موبائل فون،شالیمار میں دلاور سے1 لاکھ70ہزار اور موبائل فون ، گرین ٹاون میں قاسم سے1 لاکھ 65ہزار اور موبائل فون، غازی آباد میں رضوان سے 1لاکھ 55ہزار اور موبائل فون،نوانکوٹ میں شہزاد سے1لاکھ 50ہزار موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا ،ٹاون شپ اور فیکٹری ایریا سے گاڑیاں جبکہ اچھرہ مصطفی آباد اور شادباغ سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئے۔