• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

33 ویلرز گرفتار،148برق رفتاروں کو 44 ہزارجرمانہ

فیصل آباد(سپیشل رپورٹر)سٹی ٹریفک پولیس کے سپیشل سکواڈز نے مختلف مقامات سے33ون ویلروں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیاجن کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔اسی طرح تین سواراورتیزرفتاری پر 148 ڈرائیوروں کو44400روپے جرمانہ کیاگیا۔ترجمان سٹی ٹریفک پولیس محمد اسماعیل کے مطابق مذکورہ کارروائیاں عبداللہ پور ،ڈی گرائونڈ، پیپلز کالونی،سول لائنز ،کوتوالی ،جھنگ روڈ ، کینال روڈ کے علاوہ صدرایریا سیکٹرز میں کی گئی ہیں۔
تازہ ترین