• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرچر روڈ پر ایک خاتون سے موبائل فون چھین لیا گیا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)آرچر روڈ  پر ایک خاتون سے موبائل فون چھین لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ کوئٹہ میں آرچر روڈ پر راہ چلتے ایک خاتون سے موبائل فون چھین لیا گیا اور ملزمان پیدل فرار ہوگئے۔
کوئٹہ سے مزید