• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہریوں کی تفریح کیلئے پروگرام تشکیل دیئے جائیں گے،صوبائی وزیرہاؤسنگ

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین کی زیر صدارت محکمانہ امور بارے اجلاس ہوا، پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ملتان اور راولپنڈی کی کارکردگی ،ممکنہ اہداف اور مجوزہ اقدامات بارے آگاہ کیا گیا، بلال یاسین نے کہاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر شہریوں کی تفریح کیلئے بڑے شہروں میں خصوصی پروگرامز تشکیل دیے جائیں گے، صوبائی دارالحکومت میں ہارس اینڈ کیٹل شو اگلے ماہ کروایا جائے گا ۔
لاہور سے مزید