• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی سی کابنیادی مرکز صحت کادورہ

لاہور(خصوصی رپورٹر ) ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا نے بنیادی مرکز صحت علی رضا آباد کا دورہ کیا اور انتظامی امور کا جائزہ لیا ،مریضوں کودی جانیوالی سہولتوں کاجائزہ لیا۔ مزید برآں انہوں نے تحصیل علامہ اقبال زون کے مختلف مقامات کے دورے کیے صفائی اقدامات کاجائزہ لیا۔
لاہور سے مزید