• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمان سے اقدام قتل کااشتہاری گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر) پنجاب پولیس سپیشل آپریشن سیل نے اقدام قتل کے اشتہاری فرحان عرف شانی کو عمان سے گرفتار کرلیا۔ ملزم نے 2024ء میں تنویر کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا تھا اور واردات کے بعد فرار ہو گیا تھا ۔
لاہور سے مزید