• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق برقی تنصیبات اورلائنوں پرترقیاتی کاموں اور ضروری مرمت کے سلسلے میں 23جنوری (بروزجمعرات) کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے 11Kvجناح ٹاون، نواں کلی، پی اے ایف سٹی،اولڈسمنگلی، انٹرکنیکٹر، مالک، کسٹم اور بروری فیڈرزجبکہ شیخ ماندہ گرڈاسٹیشن کے ویسٹرن بائی پاس، ائیرپورٹ روڈ،نوحصار، پی اے ایف،خروٹ آباد، جبل نور، کڈنی سینٹر، اغبرگ اور دوستین فیڈروں سے صبح ساڑھے دسبجے سے دوپہر اڑھائی بجے تک بجلی بندرہے گی،نیز اِسی روز انڈسٹریل گرڈاسٹیشن کے شموزئی، ایف جی ایس، واسا، اولڈ اور نیو میاں غنڈی، سریاب مل، شیخ زید، شاہنواز فیڈرزسے دن12بجے سے شام4بجے تک بجلی بندہوگی۔
کوئٹہ سے مزید