• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (نمائندہ جنگ) راولپنڈی کی سیشن عدالت نے قتل کیس کے ملزم کو عمر قید اور پچاس ہزار روپے جرمانے، دو لاکھ روپے ہرجانہ کی سزا سنادی۔تھانہ روات میں فروری 2023 میں درج کیس کے مطابق ملزم مراد علی نے معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے ابرار نامی شخص کو قتل کر دیا تھا۔
اسلام آباد سے مزید