• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی شادی کی تصویر شیئر کر دی

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارت سنبھالنے کے بعد اپنی شادی کی تصویر شیئر کر دی۔

انہوں نے اپنی اہلیہ کو شادی کی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارک باد دی اور ساتھ ہی شادی کی تصویر بھی شیئر کی۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت سنبھالنے کے بعد اپنی اہلیہ کے لیے یہ پہلی پوسٹ ہے۔

تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

غیرملکی میڈیا کے مطابق صدارت کا منصب سنبھالنے سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ اور میلانیا ٹرمپ کے درمیان تعلقات خراب ہونے کی افواہیں گردش کر رہی تھیں۔

ان افواہوں نے اُس وقت دم توڑ دیا تھا جب ڈونلڈ ٹرمپ کو تقریبِ حلف برداری میں اپنی اہلیہ کے ساتھ بہت ہی خوشگوار موڈ میں دیکھا گیا تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید