• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصفہ بھٹو کی قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت، ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات

کراچی (نیوز ڈیسک) رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی ہے۔ پیپلز پارٹی کے میڈیا سیل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آصفہ بھٹو نے اراکین پارلیمان سے ملاقات کی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
اہم خبریں سے مزید