• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرمبادلہ ذخائر میں 27 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی کمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) اسٹیٹ بینک کےزرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران27 کروڑ 60لاکھ ڈالر کی کمی،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مرکزی بینک کے زر مبادلہ کے ذخائرایک ہفتے میں 27کروڑ 60لاکھ کی کمی سے 11ارب 44کروڑ 87لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں ،کمرشل بینکوں کے پاس اس وقت 4ارب 74کروڑ 6لاکھ ڈالر موجود ہیں اس طرح 17جنوری کو ختم ہو نے والے ہفتےکے اختتام پر ملک کے مجموعی زر مبادلہ کے ذخائر 16ارب 18کروڑ 93 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید