• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکہ، برطانیہ، جرمنی، ملائیشیا سمیت 15 ملکوں کے مزید 27 مسافر کراچی ایئرپورٹ پر آف لوڈ

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) کراچی ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام نے 21 جنوری کے 24گھنٹے کے دوران امریکہ، جرمنی، برطانیہ سمیت مخلص مختلف 15 ملکوں کے 27مسافروں کو مختلف وجوہات کی بنا پر پروازوں سے آف لوڈ کردیا۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق ورک ویزا پر جرمنی، امریکہ، برطانیہ، بنگلہ دیش کے 5 مسافروں کو آف لوڈ کیا گیا۔ وزٹ ویزا پر انڈونیشیا، ساؤتھ افریقہ، عمان، ملایئشیا، سری لنکا، تھائی لینڈ، کمبوڈیا، بنگلہ دیش، بحرین اور امارات کے 16 مسافروں کو اف لوڈ کیا گیا۔ ملائشیا سے ڈی پورٹ ایک مسافر کو بھی آف لوڈ کیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید