کراچی (اسٹاف رپورٹر) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 8ڈالر فی اونس کی کمی سے 2757ڈالر سے کم ہوکر 2743ڈالر فی اونس پر آگئی ہے ،عالمی مارکیٹ میں کمی کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 750 روپے فی تولہ کی کمی سے 2لاکھ 86ہزار 700روپے فی تولہ روپے ہو گئی