• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)مقامی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 5پیسے کی کمی سے 278.70 روپے سے کم ہو کر 278.65روپے اور قیمت فروخت 15پیسے کی کمی سے 278.90روپے سے کم ہو کر 278.75 روپے ہو گئی ہے ،دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 2پیسے کے اضافے سے 279.32روپے سے بڑھ کر 279.34 روپے ہو گئی۔
اہم خبریں سے مزید