• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس آج 17 نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آ باد (رانا غلام قادر )پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج صبح دس بجے پارلیمنٹ ہا ؤس میں اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت ہوگا، اجلاس کا 17نکاتی ایجنڈا جاری ۔ وزیر تجارت جام کمال خان تجارتی تنظیمات (ترمیمی ) بل2021منظوری کیلئے پیش کریں گے۔یہ بل صدر مملکت نے واپس بھیجا ہے۔ وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی قومی کمیشن برائے انسانی حقوق تر میمی بل 2023منظوری کیلئے پیش کریں گے۔
اہم خبریں سے مزید