• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ میں آبادی پر دہشت گردوں کا راکٹ حملہ

ڈیرہ اسماعیل خان( نمائندہ جنگ ) ضلع ڈیرہ کی تحصیل کلاچی کے محلہ خدر خیل میں رات گئے نامعلوم دہشت گردوں نے راکٹ داغے دیا راکٹگرنے سے علاقہ کے بعض گھروں اور دوکانوں کو نقصان پہنچا راکٹ علاقہ میں واقع مرکزی امام بارگاہ سے دور گرا جس سے امام بارگاہ تحفہ نمبر ون مکمل طور پر محفوظ رہی اطلاع پر پولیس اور سیکورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید