کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)حکومت بلوچستان کی ہدایات پر کوئٹہ، مستونگ، سوراب، خضدار، قلات، نوشکی، تربت اور نصیرآباد میں محکمہ ایکسائز کی زیرنگرانی کسٹم، پولیس اور لیویز کے اشتراک سے این سی پی گاڑیوں کے خلاف مشتر.کہ کارروائیوں کے دوران سینکڑوں نان کسٹم پیڈ گاڑیاں اور غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکلیں ضبط کر لی گئیں۔