• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی و صوبائی بیورو کریسی کے 9 افسران گریڈ 20 میں ترقی کیلئے SMC میں نامزد

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وفاقی و صوبائی بیورو کریسی کیلئے اہم خبر ہے کہ گریڈ 19 سے گریڈ 20 میں ترقی کیلئے لازمی سینئر مینجمنٹ کورس (SMC) کیلئے گریڈ 19 کے نامزد افسران میں مزید ردوبدل کیا گیا ۔ فہرست میں قیصر خٹک،اصغر علی،محمد قدیر،شاکر محمد ،اسد اللہ ، نثار احمد برکی،احمد الصالحین،بلال شاہ ،عارف حسین شامل ، سینئر مینجمنٹ کورس کیلئے نامزد 5 افسران کا تربیتی سٹیشن تبدیل جبکہ 9 افسران کی اضافی نامزدگی کی گئی ۔
اہم خبریں سے مزید