• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(نمائندہ جنگ)صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایوان صدر میں ایک خصوصی تقریب کے دوران آصف بشیر کو خدمات عامہ کے شعبہ میں ان کی گرانقدر خدمات کے اعتراف میں ستارہ امتیاز عطاءکیا۔ جمعہ کو یہاں اس حوالہ سے منعقدہ تقریب میں وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی چوہدری سالک حسین، سینئر سول حکام، غیر ملکی سفیروں اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔
اہم خبریں سے مزید