• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامی نظریاتی کونسل کے مزید 4 اراکین کی تقرری، تعداد بڑھ کر 20 ہوگئی

اسلام آ باد (رانا غلام قادر )صدرمملکت آصف علی زرداری نے اسلامی نظریاتی کونسل کے مزید 4 اراکین کی تقرری کی منظوری دے دی ہے،تعداد بڑھ کر20ہوگئی ، رانا شفیق پسروری ‘ صاحبزادہ حافظ محمد امجد، سید سعید الحسن اورسید عتیق الرحمان بخاری شامل، تقرری 3سال کیلئے کی گئی ۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے جن ارکان کی تقرری کی منظوری دی ہے ان میں رانا شفیق پسروری ‘صاحبزادہ حافظ محمد امجد، سید سعید الحسن اورسید عتیق الرحمان بخاری شامل ہیں۔
اہم خبریں سے مزید