• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئی ناردرن کی ENI کے LNG کارگو عالمی مارکیٹ منتقلی کی درخواست

اسلام آباد (خالد مصطفیٰ)سوئی ناردرن کی ENI کے LNG کارگو عالمی مارکیٹ منتقلی کی درخواست، اضافی درآمد شدہ گیس کے بحران پر قابو پانے کیلئے SNGPL نے پی ایل ایل کے منیجنگ ڈائریکٹر کو خط لکھ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایک نئی پیشرفت میں، ریاستی ملکیتی سوئی ناردرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے آر ایل این جی فروخت کرنے میں ناکامی کے بعد وفاقی حکومت سے درخواست کی ہے کہ وہ 2025 کے 11 مہینوں میں ای این آئی، اطالوی ایل این جی ٹریڈنگ کمپنی، سے درآمد ہونے والے 11 ٹرم ایل این جی کارگو کو عالمی مارکیٹ کی جانب موڑدے جیساکہ پاور ڈویژن نے جون، جولائی اور اگست کے دوران بھی بجلی کی پیداوار کے لیے آر ایل این جی کے استعمال میں اضافہ کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید