• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کی عدلیہ ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ رہی، تجزیہ کار

کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیوکے پروگرام ʼʼرپورٹ کارڈʼʼ میں میزبان علینہ فاروق نے کہا کہ چھبیسویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ کے سوا کوئی بھی ختم نہیں کرسکتا ۔ کیا بلاول بھٹو کے اس بیان میں وزن ہے؟ اس سوال کے جواب میں اعزاز سید نے کہا کہ پاکستان کی عدلیہ ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ رہی ہے اور عدلیہ کا کام پارلیمنٹ کو معطل کرنا نہیں بلکہ آئین کی تشریح کرنا ہے۔ 

تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا کہ فوجی آمر وہی سب کچھ کرتا ہے جو موجودہ حکومت نے کیا، لیکن فرق یہ ہے کہ یہ سب پارلیمنٹ کے ذریعے ہوا۔

اہم خبریں سے مزید