• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ نے پہلی قومی فائٹنگ چیمپئن شپ جیت لی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ نے پہلی قومی فائٹنگ چیمپئن شپ جیت لی،سی ایف سی سندھ نے دوسری اور پاکستان کسٹمز نے تیسری پوزیشن حاصل کی، تین روزہ ایونٹ میں سندھ نے 9گولڈ،چار سلور اور تین برانز میڈلز اور315پوائنٹس کے ساتھ چیمپئن شپ جیتی۔

اسپورٹس سے مزید