• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شانتو کی سنچری، بی پی ایل کے افتتاحی میچ میں وارئیرز کی شاندار فتح

سلہٹ (جنگ نیوز) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ 2025-26 کے افتتاحی میچ میں راج شاہی وارئیرز نے سلہیٹ ٹائٹنز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ ٹائٹنز نے 190رنز پانچ وکٹوں پر بنائے۔ ۔ وارئیرز نے کپتان نجم الحسن شانتو کی شاندار سنچری کی بدولت19.4 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
اسپورٹس سے مزید