• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایچ ایف کا کلبوں کا ڈیٹا جمع کرنے کا فیصلہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ملک بھر کے ہاکی کلبوں کا ڈیٹا اکھٹا کرنے کے لئے آن لائن رجسٹریشن پورٹل پر کلب کھلاڑیوں کی عمر کی حد مقرر کردی، فیڈریشن کے مطابق کھلاڑیوں کی کم سے کم عمر 14 سال جبکہ زیادہ سے زیادہ عمر 30 سال مقرر کی گئی ہے۔ ایسے کلبز جن کے کھلاڑیوں کی عمر 30 سال سے زائد ہوگی، ان کی آن لائن رجسٹریشن درخواستیں مسترد کر دی جائیں گی۔

اسپورٹس سے مزید