• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملٹری اکیڈمی کاکول میں مشترکہ فوجی تربیت کے 154 ویں لانگ کورس کے سیلوٹنگ ٹیسٹ کا انعقاد

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں مشترکہ فوجی تربیت کے ایک سو چون ویں لانگ کورس کے سیلوٹنگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ پہلی مشترکہ عسکری تربیت میں بری فوج کے چارسوپچاسی کیڈٹ ، پاک بحریہ کے ایک سوگیارہ اورپاکستان ائیرفورس کے بیالیس کیڈٹس شامل تھے،مشترکہ تربیت کا یہ پروگرام مسلح افواج کے درمیان تعاون اور ان کی مشترکہ عسکری صلاحیتوں کو فروغ دینے میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔

ملک بھر سے سے مزید