• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایکس سروس مین سوسائٹی کی قومی سلامتی کمیٹی فیصلوں کی مکمل تائید

راولپنڈی (خبر نگار) پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی نے اپنےچالیس لاکھ سے زائد سابق فوجیوں کو کسی بھی ہنگامی صورتحال کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کر دی،سوسائٹی کے چیف آرگنائزر عزیز احمد اعوان نے کہا ہے پیس قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ہونیوالے فیصلوں کی مکمل تائید کرتے ہوئے اس امر کا اعلان کرتی ہے کہ اگر پاکستان پر جنگ مسلط کرنے کی کوشش کی گئی تو ہر طرح کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے چالیس لاکھ سے زائد سابق فوج مسلح افواج کے شانہ بشانہ اپنی خدمات پیش کرینگے، بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے سمیت دیگر اقدامات بلا جواز اور اشتعال انگیز ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید