پیرس ( رضا چوہدری /نمائندہ جنگ ) انٹرنیشنلکشمیر پیس فورم یورپ کے چیرمین زاہد اقبال ہاشمی نے بھارتی رویے پر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر اور خطے میں امن قائم رکھنے کےلئے ہمیشہ ہماری کوشش اور خواہش رہتی ہے، لیکن افسوس کی بات نریندر مودیاسے کمزوری نہ سمجھا تا ہے جس طرح پہلگامواقعہکے بعد مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کے نام گھروں کی تلاشی گھروں کاروبار کو مسمار کیا جارہا دوسری بھارت کی طرف سے بغیر ثبوت پاکستان پر الزام تراشی کی گئی۔اس سے خطے میں امن کی بجائے عالمی جنگ کا خطرہ بڑھ رہا عالمی طاقتیں مکمل خاموش ہیںپہلگام واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات اقوام متحدہ کےتعاون سے ہونی چاہئے تاکہ نرنیدہ مودی کا ڈرامہ بے نقاب ہو سکے انہوں انڈیا کو انتباہ کیا کہ اب وہ وقت دور نہیں جب بھارت کو مقبوضہ کشمیر سے نکلنا پڑھے گا۔