• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل منظوری کیلئے سینٹ کی قائمہ کمیٹی آئی ٹی کا اجلاس آج طلب

اسلام آباد (ساجد چوہدری )ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل کی منظوری کیلئے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس (آج) پیر کی صبح پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا گیا ہے ، قائمہ کمیٹی کیطرف سے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل پر غور کیلئے سنگل پوائنٹ ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے ، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ نے گزشتہ ہفتہ کے آخری روز ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل سینیٹ میں پیش کیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید