اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سابقہ 203 سنیئر آڈیٹرز (BS-16) کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر (آڈٹ) (BS-18) کے عہدے پر ترقی دینے کے بعد ان کی حتمی سنیارٹی لسٹ جاری کر دی ،لسٹ کا اجراءفیڈرل سروسز ٹریبونل کے 2022اور 2023 کے عملدرآمد کے حکم کے تحت کیا گیا،۔