کراچی ( اسٹاف رپورٹر) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 5پیسے کی کمی سے 278.75روپے سے کم ہو کر 278.70روپے ہو گئی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 6پیسے کی کمی سے 278.80 روپے سے کم ہو کر 278.74روپے اور قیمت فروخت9 پیسے کی کمی سے 280.91 روپے سے کم ہو کر 280.82 روپے ہو گئی۔