اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایک نوٹیفکیشن نمبر 0270-IR-II/2025 جاری کیا ہے، جس کے تحت مسٹر خرم فخر صدیق (IRS/BS-18) کی معطلی میں مزید توسیع کر دی گئی ہے۔ یہ توسیع ایف بی آر کے پہلے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن 1380-IR-I/2024 (بتاریخ 30 مئی 2024) اور 2513-IR-II/2024 (بتاریخ 01 اکتوبر 2024) کے تسلسل میں کی گئی ہے۔