اسلام آباد (عاطف شیرازی)پاکستان - بیلاروس کےصنعتی تعاون سے متعلق مشترکہ ورکنگ گروپ کا . . اجلاس لانجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ (ای ڈی بی) ڈ میں منعقد ہوا۔ جس میں دونوں ممالک کے درمیان صنعتی تعاون میں اضافہ کے عزم کا اظہار کیا گیا اور اکستان میں دستیاب صنعتی انجینئرنگ سامان کی صلاحیت کو اجاگر کیا گیا ۔ اجلاس کی صدارت محمد اسد اسلام مہنی، ایڈیشنل سیکریٹری، وزارت صنعت و پیداوار اورآندرے کزنیتسوف، جمہوریہ بیلاروس کے نائب وزیر نے کی۔پاکستان میں جمہوریہ بیلاروس کے سفیر بھی پاکستان کی طرف سے ملاقات میں شریک ہوئے۔