کراچی (اسٹاف رپورٹر)شاہد آفتاب نے عالمی اسنوکر چیمپئن محمد آصف کو سیمی فائنل میں شکست دے کر نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی جہاں ان کا مقابلہ نیشنل بینک کے محمد سجاد سے ہوگا۔