پونے(جنگ نیوز) بھارت نے پانچ میچز کی سیریز کے چوتھے ٹی 20میں انگلینڈ کو 15رنز سے ہرادیا۔ ناکام ٹیم 181کے جواب میں آخری اوور میں 166 پر آئوٹ ہوگئی۔