• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صائم کا پلستر اتر گیا، ایک ماہ آرام کا مشورہ دیا گیا ہے، محسن نقوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ صائم ایوب کے پاؤں کا پلستر اتار دیا گیا ہے تاہم انھیں ڈاکٹرز نےابھی کم از کم ایک ماہ آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔ دریں اثنا پی سی بی سلیکشن کمیٹی کے رکن اسد شفیق نے کہا کہ فخرزمان کے ساتھ اوپننگ کا فیصلہ سلیکشن کمیٹی میچ سے قبل کنڈیشن دیکھ کر کرے گی۔بابر یا سعود شکیل ان کے پارٹنر ہوسکتے ہیں۔

اسپورٹس سے مزید