• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی خواتین والی بال ٹیم کے اطالوی کوچ نے چارج لے لیا

کراچی (نصر اقبال/ اسٹاف رپورٹر) پاکستان والی فیڈریشن نے قومی خواتین ٹیم کیلئے اطالوی کوچ اینریکو بیلیٹو ایک سال کا معاہدہ کرلیا۔ان کا پہلا اسائمنٹ سائوتھ ایشین گیمز ہوگا ، نئے کوچ نے پاکستان پہنچ کر ذمے داری سنبھال لی ہے۔ انہوں نے لاہور اور فیصل آباد میں کھلاڑیوں کے ٹرائلز لئے، وہ 11فروری کو جامعہ این ای ڈی میں ٹرائلز لیں گے۔ وہ انڈر 12 بوائز کی بھی کوچنگ کریں گے۔

اسپورٹس سے مزید