کراچی(اسٹاف رپورٹر)سہ فریقی ٹورنامنٹ اور آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان مزید تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔
پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کا اعلان جمعے کو کیا جائے گا۔