• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گال ٹیسٹ، سری لنکا کے 136 پر پانچ وکٹ

گال (جنگ نیوز) سری لنکن کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں 136 پر پانچ وکٹ گنواکر مشکلات کی شکار ہے،تیسرے دن خراب موسم کے سبب 42 اوورز کا کھیل ہوسکا۔ ہوم سائیڈ کو ابھی 518 رنز کے خسارے کا سامنا ہے۔

اسپورٹس سے مزید