• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین ایف بی آر کی عدم موجودگی قائمہ کمیٹی خزانہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ملتوی

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کی ذیلی کمیٹی کا آج جمعہ کو ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے اب یہ اجلاس آئندہ ہفتے ہوگا ،کمیٹی پراپرٹی پر ٹیکس اور ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 سے متعلق اپنی تجاویز تیار کرے گی اور رپورٹ قائمہ کمیٹی خزانہ میں جمع کرائی جائے گی، ذیلی کمیٹی کا اجلاس چیئرمین ایف بی آر کی عدم موجودگی پر ملتوی کیاگیا۔
اہم خبریں سے مزید