• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناظم آباد میں جہیز کا سامان لے کر فرار ہونے والے ملزم کا بھائی گرفتار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ناظم آباد میں جہیز کاسانان لے کر فرار ہونے والے ملزم کے بھائی شہزاد ولد علاؤالدین کو کو پولیس نے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے، پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گرفتار ملزم کے قبضے سے جہیز کا کچھ سامان جگ گلاس کا سیٹ، ایک ڈائیننگ اسپون سیٹ اور ایک کولر سیٹ برآمد کر لیا ہے،رکشا ڈرائیور وقاص ولد علاؤالدین فرار ہوگیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید