• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی بار ایسوسی ایشن کا دیگر صوبوں سے ہائی کورٹ ججز کے تبادلے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سٹی کورٹ میں منعقد جنرل باڈی اجلاس میں کراچی بار ایسوسی ایشن نے دیگر صوبوں سے ہائی کورٹ ججز کے تبادلے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے، وکلا نے کہا کہ کسی صورت ججز کے تبادلے کا اقدام قبول نہیں کیا جائے گا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید