• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلسلہ دربار غوثیہ کے پیر طریقت سید محمد شریف جیلانی مرحوم کے گدی نشین آرش علی جیلانی ہونگے

کراچی( پ ر) سلسلہ دربار غوثیہ کے پیر طریقت سید محمد شریف جیلانی مرحوم کے اگلے گدی نشین کا نام منتخب کرلیا گیا،آئندہ گدی نشین ان کے پوتے سید آرش علی جیلانی ہوں گے،قائم مقام گدی نشین سید کاشف جیلانی نے بتایا کہ ترکیہ میں مقیم ان کے بھتیجے سید آرش علی جیلانی جلد پاکستان آکر اپنی گدی نشینی کی رسومات ادا کریں گے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید